Tuesday, May 30, 2023

beaking news gandam rate very low

*بریکنگ نیوز* *روس نے افغانستان کو 2600 روپے فی من گندم ہزاروں ٹرک پہنچا دئیے* *پاکستان سے غیر قانونی طور پر افغانستان کو 4500 روپے فی من گندم سمگل کرنے والی بیوروکریسی اور اشرافیہ میں صف ماتم* *گندم کا ریٹ یکدم 3900 روپے فی من سے 3100 روپے تک آن گرا۔۔۔روس سے پاکستان گندم پہنچنے پر مزید کم ہونے کا امکان* *پنجاب نے صورت حال کو دیکھتے ہوئے مجبور ہو کر دو سال 5 ماہ بعد پنجاب سے Kp کو آٹے کی ترسیل شروع کر دی* *جس سے آئندہ ہفتے میں آٹے کا ریٹ دھڑام سے زمین پر جا گرے گا* Anas Khan Official 👈👈👈👈👈👈

No comments:

Post a Comment

world stoks news

Skip to main content TRENDING: EURUSD | GBPUSD | XAUUSD | AUDUSD | USDCAD Sponsored by MENU Show navigationFXStreet EUR/USD Price Analysi...